نیوزی لینڈ میں 6.2 شدت کا زلزلہ، کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ میں 6.2شدت کا زلزلہ آیا ہے ،زلزلے سے فوری طور پر ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز نے نیوزی لینڈ میں آنے والے زلزلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں 6.2 شدت کا زلزلہ، کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی