46 اضلاع میں 5 ہزار مربع کلومیٹر سے زائد علاقہ ٹڈیوں سے صاف کردیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے 46 اضلاع کے متاثرہ 5 ہزار 245 مربع کلومیٹر کے رقبے کو ٹڈیوں سے صاف کرلیا گیا ہے جبکہ 2 لاکھ 60 ہزار 785 مربع کلومیٹر پر سروے مکمل ہوچکا ہے۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading 46 اضلاع میں 5 ہزار مربع کلومیٹر سے زائد علاقہ ٹڈیوں سے صاف کردیا گیا