دبئی میں کارکن اور گھریلو ملازمین پرنیا ٹیکس نافذ،عملدرآمد یکم جنوری2018ء سے ہوگا
دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات محکمہ ٹیکس نے واضح کیا ہے کہ یکم جنوری 2018 ء سے 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کارکن اور گھریلو ملازم لانے پر بھی ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویلیوایڈڈ ٹیکس کے نفاذ سے معاشی اخراجات پر غیر معمولی اثرات مرتب نہیں ہونگے۔ ابتداء میں لوگوں کو اضافی خرچ محسوس… Continue 23reading دبئی میں کارکن اور گھریلو ملازمین پرنیا ٹیکس نافذ،عملدرآمد یکم جنوری2018ء سے ہوگا