پیپلز پارٹی کےمعروف ممبر قومی اسمبلی ٹریفک حادثے میں شدیدزخمی

17  اگست‬‮  2019

پیپلز پارٹی کےمعروف ممبر قومی اسمبلی ٹریفک حادثے میں شدیدزخمی

فیصل آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی نوید عامر جیوا ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے قریب سمندری انٹرچنیج سے گزرتے ہوئے عامر جیوا کی گاڑی مزدے سے ٹکرا گئی۔ نوید عامرجیواکوزخمی حالت میں الائیڈ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کےمعروف ممبر قومی اسمبلی ٹریفک حادثے میں شدیدزخمی