یہ کام نہ کیا گیا تو ان کی جان کو خطرہ ہے، نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی
لاہور(این این آئی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں ان کی کورونری انجیو گرافی جلد از جلد کرانے کی سفارش کی گئی ہے۔نواز شریف کی 12 بارہ فروری کو معائنے کے بعد تیار کی گئی دو صفحات پر مشتمل مصدقہ رپورٹ امجد پرویز ایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ میں… Continue 23reading یہ کام نہ کیا گیا تو ان کی جان کو خطرہ ہے، نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی