نواحی علاقوں میں آٹے کا 20 کلو والا تھیلہ 12 سے 14 سو میں فروخت،اشیاء ضروریہ کی تمام چیزوں میں 20 سے 60 فیصد تک اضافہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ صرف فوٹو سیشن اور نوٹیفیکیشن تک محدود
اسلام آباد (آن لائن) کرونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے جڑواں شہروں کے عوام حالات کے رحم و کرم پر ہیں جبکہ جڑواں شہروں کی انتظامیہ صرف فوٹو سیشن اور نوٹیفیکیشن جاری کرنے تک محدود ہے۔ راولپنڈی، اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں اشیائے خوردونوش کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے. ضلعی انتظامیہ نے… Continue 23reading نواحی علاقوں میں آٹے کا 20 کلو والا تھیلہ 12 سے 14 سو میں فروخت،اشیاء ضروریہ کی تمام چیزوں میں 20 سے 60 فیصد تک اضافہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ صرف فوٹو سیشن اور نوٹیفیکیشن تک محدود