پاکستان کاوہ علاقہ جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ملکہ کوہسار مری میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا جس کے باعث عوام اور سیاحوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ٹریفک پولیس راولپنڈی کی جانب سے مری آنے والے سیاحوں کیلئے ہدایات میں کہا گیا ہے کہ دوران برفباری پھسلن سے بچنے کیلئے ٹائر پر… Continue 23reading پاکستان کاوہ علاقہ جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا