نواز شریف دولت بچانے کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، جس میں دم ہے آ کر روکے،باغی لیگی رہنما ڈٹ گئے
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی نشاط ڈاہا نے جلیل شرقپوری کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کو بدمعاشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کو اسمبلی جائیں گے جس میں دم ہے آکر روکے، نواز شریف جس راستے پر چل رہے ہیں وہ تنہائی کا ہے، ایوان میں الگ نشستوں… Continue 23reading نواز شریف دولت بچانے کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، جس میں دم ہے آ کر روکے،باغی لیگی رہنما ڈٹ گئے