نتھیاگلی میں برف باری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ٗ گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد
ایبٹ آباد (این این آئی)ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام نتھیاگلی میں مسلسل بارش اور شدید برف باری سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا، سیاحوں کی سہولت اور بہتری کیلئے باڑیاں اور ہرنو کے مقامات پر ایبٹ آباد پولیس نے ناکہ بندیاں کر کے گلیات میں سیاحوں کے داخلہ پر مکمل پابندی عائد کر دی… Continue 23reading نتھیاگلی میں برف باری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ٗ گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد