کشمیر کے جھنڈے اتارنا بھارت کو مہنگا پڑگیا ، ناگالینڈ کے علیحدگی پسندوں نے مودی سرکار سے بڑا مطالبہ کردیا
نئی دہلی(این این آئی) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی نشاندہی کرنے والے جھنڈے کو سری نگر کے سیکریٹریٹ بلڈنگ سے اتارنے کے بعد نئی دہلی سے مذاکرات کرنے والے ناگا علیحدگی پسندوں نے اپنے جھنڈے اور آئین کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر… Continue 23reading کشمیر کے جھنڈے اتارنا بھارت کو مہنگا پڑگیا ، ناگالینڈ کے علیحدگی پسندوں نے مودی سرکار سے بڑا مطالبہ کردیا