ناصرہ سکول کراچی میں اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا گیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالخلافہ کراچی میں ناصرہ اسکول کی ایک تقریب میں طلبہ کی جانب سے اسرائیلی جھنڈا لہرانے کے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے قطار میں طلبہ کھڑے ہیں جن کے ہاتھوں میں مختلف ممالک کے جھنڈے ہیں جب کہ قطار میں کھڑا طالبعلم اسرائیلی جھنڈا تھامے… Continue 23reading ناصرہ سکول کراچی میں اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا گیا