مریم نواز کے وضاحتی بیانات اور ٹویٹس پر شہباز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز، شریف خاندان میں پھوٹ پڑ گئی، چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مریم نواز کے ٹوئٹ پر ناراضی کا اظہار کیا ہے، واضح رہے کہ ایک نجی ٹی وی چینل نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ میاں شہباز شریف نے ٹوئٹ پر ردعمل میں کہا کہ ملکی مفاد… Continue 23reading مریم نواز کے وضاحتی بیانات اور ٹویٹس پر شہباز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز، شریف خاندان میں پھوٹ پڑ گئی، چونکا دینے والے انکشافات