حکومت نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ میں نمبروں کی بجائے گریڈ سسٹم متعارف کرانے کی منظوری دے دی،تفصیلات جاری
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ میں نمبروں کی بجائے گریڈ سسٹم متعارف کرانے کی منظوری دے دی۔ گریڈ سسٹم شروع کرنے کا مقصد میٹرک، انٹر میڈیٹ کو او لیول اور اے لیول کے برابر لانا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ سسٹم کے معیار کو مزید… Continue 23reading حکومت نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ میں نمبروں کی بجائے گریڈ سسٹم متعارف کرانے کی منظوری دے دی،تفصیلات جاری