مجھ سے مشورہ کئے بغیر یہ کام کیا گیا، اہم صوبائی وزیرکا استعفیٰ دینے کا اعلان
کوئٹہ (آن لائن)صوبائی مشیر برائے ماہی گیری میر اکبر آسکانی نے وزیراعلیٰ بلوچستان پرالزام عائد کیاہے کہ ان کے محکمہ میں بے جا مداخلت جاری ہے ، مجھ سے صلاح ومشورہ کئے بغیر سیکرٹری اور ڈی جی کو تبدیل کردیاگیا کوئٹہ آکر جلد استعفیٰ کااعلان کرونگا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے جیو نیوز سے بات… Continue 23reading مجھ سے مشورہ کئے بغیر یہ کام کیا گیا، اہم صوبائی وزیرکا استعفیٰ دینے کا اعلان