میتھیو کوما سے شادی کی کوئی جلدی نہیں،ہیلری ڈف
نیویارک (شوبز ڈیسک ) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل ہیلری ڈف نے کہا ہے کہ میتھو کوما سے شادی کی کوئی خاص جلدی نہیں ہے ، ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں کے درمیان کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال ہو رہا ہے لیکن ان میں شادی کا معاملہ… Continue 23reading میتھیو کوما سے شادی کی کوئی جلدی نہیں،ہیلری ڈف