بریگزٹ کے سوال پر دوبارہ ریفرنڈم کرایا جائے، میئر لندن صادق خان
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی دارلحکومت لندن کے میئر صادق خان نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ کے یورپ سے اخراج کے سوال پر ایک اور ریفرنڈم کرایا جائے۔ صادق خان سیاستدانوں کی اس بڑھتی ہوئی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جو بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کے حق میں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن… Continue 23reading بریگزٹ کے سوال پر دوبارہ ریفرنڈم کرایا جائے، میئر لندن صادق خان