انا للہ و انا الیہ راجعون معروف عالم دین خالق حقیقی سے جا ملے
بھوپال(این این آئی )بھارت کے معروف عالم دین مولانا عبدالرزاق خان قاسمی خالق حقیقی سے جا ملے، وہ طویل عرصہ سے بستر علالت پر تھے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مولانا عبدالرزاق خان قاسمی نائب صدر آل انڈیا جمیعت علمائے ہند کے علاوہ مدھیہ پردیش کے مفتی اعظم بھی تھے،انہوں نے 1954 میں بھوپال میں جامعہ… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون معروف عالم دین خالق حقیقی سے جا ملے