سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کے آخری فرزند اور قائد احرار انتقال کر گئے
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کے آخری فرزند ممتاز عالم دین اور قائد مجلس احرار اسلام پاکستان مولانا سید عطاء المہیمن شاہ بخاری 77 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کل بروز اتوار 7 فروری دن گیارہ بجے ان… Continue 23reading سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کے آخری فرزند اور قائد احرار انتقال کر گئے