صوبائی دارالحکومت میں 2 دن موبائل فون سروسز جزوی طور پر بندرکھنے کا اعلان
لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں ستائیس اور اٹھائیس ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گئی،لاہور پولیس کی درخواست پر داتا دربار کے عرس اور چہلم حضرت امام حسین کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے موبائل فون سروسز معطل کی جائیں گئی۔تفصیلات کے مطابق حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ… Continue 23reading صوبائی دارالحکومت میں 2 دن موبائل فون سروسز جزوی طور پر بندرکھنے کا اعلان