مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی میں اضافے پر موبائل فون اور انٹریٹ سروس بند کر دی گئی
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی میں اضافے پر موبائل فون اور انٹریٹ سروس بند کر دی گئی، میڈیا ذرائع کا کہناہے کہ محبوبہ مفتی، عمر عبداللہ اور سجاد لون کو نظر بندکر دیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں تمام پٹرول پمپ بھی بند کر دیے گئے ہیں، اس کے علاوہ تین بڑے ممالک… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی میں اضافے پر موبائل فون اور انٹریٹ سروس بند کر دی گئی