بھارت،موبائل کی عادی خاتون نے شوہر کو دانتوں سے کاٹ کر لہولہان کر دیا
سیہور(آئی این پی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں موبائل کی عادی خاتون نے شوہر کو دانتوں سے کاٹ کر لہولہان کر دیا، زخمی شوہر اسپتال داخل اور بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سیہور ضلع میں موبائل کی عادی ایک خاتون نے شوہر کو موبائل… Continue 23reading بھارت،موبائل کی عادی خاتون نے شوہر کو دانتوں سے کاٹ کر لہولہان کر دیا