شارجہ میں پاکستانی شہری نے سڑک پر پڑا بیگ واپس کرکے ملک کا سرفخر سے بلند کردیا
شارجہ(این این آئی ) متحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے ایک پاکستانی نے مصری خاتون کاسڑک پر گرنے والاہینڈ بیگ واپس کرکے ملک کا سرفخر سے بلند کردیا،عرب ٹی وی کے مطابق دس برس سے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستان کے 35 سالہ شہری منظر عباس نے اپنی ایمانداری اور مہربانی کے سادہ… Continue 23reading شارجہ میں پاکستانی شہری نے سڑک پر پڑا بیگ واپس کرکے ملک کا سرفخر سے بلند کردیا