نتائج تسلیم کرنے سے انکار،جمعیت علماء اسلام نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیدیا،دھماکہ خیز اعلان
بنوں (آ ن لائن)جمعیت علماء اسلام فاٹا کے امیر ممبر قومی اسمبلی مفتی عبدالشکور نے ملک رحمت اللہ خان اور ملک میر گل خان کے ہمراہ قبائلی اضلاع میں انتخابات کو دھاندلی زدہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے انتظامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بنوں پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading نتائج تسلیم کرنے سے انکار،جمعیت علماء اسلام نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیدیا،دھماکہ خیز اعلان