حکومت نے دینی مدارس ومساجد کوعالمی اداروں کی تحویل میں دے دیا، ملک گیر تحریک کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) تحریک تحفظ مساجدومدارس نے اعلان کیاہے کہ حکومت نے دینی مدارس ومساجدکوعالمی اداروں کی تحویل میں دے دیاہے، حکومت نے وقف املاک ایکٹ واپس نہ لیاتویکم جولائی کو لیاقت باغ راولپنڈی سے ملک گیرتحریک کاآغازکریں گے،یکم جولائی کولیاقت باغ میں تحفظ مدارس ومساجدکنونشن میں تمام مسالک کے مدارس اورمختلف شعبہ… Continue 23reading حکومت نے دینی مدارس ومساجد کوعالمی اداروں کی تحویل میں دے دیا، ملک گیر تحریک کا اعلان