ملازمین کو کارکردگی بہتر بنانے کے لئے ڈیڈ لائن دے دی گئی

7  مارچ‬‮  2021

ملازمین کو کارکردگی بہتر بنانے کے لئے ڈیڈ لائن دے دی گئی

حیدرآباد ٹاؤن( آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ڈیڈ لائن دے دی پبلک ریلیشن آفیسر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی عوامی مسائل فوری حل نہ کرنے اورفلاح عامہ کے… Continue 23reading ملازمین کو کارکردگی بہتر بنانے کے لئے ڈیڈ لائن دے دی گئی