’’ ملازمت کا جھانسہ دیکر 2 لڑکیوں کی فروخت کامعاملہ ‘‘ ملزمان گرفتار، تعلق کس سیاسی جماعت سے نکلا ؟ تہلکہ خیز انکشافات
کراچی(آن لائن) کراچی میں 2 لڑکیوں کو گھریلو ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر انہیں فروخت کرنے اور زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان سامنے آگئے، تاہم پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے۔گزشتہ سال دسمبر میں قیوم آباد کے رہائشی محنت کش اسرار حسین کے گھر پر اس کی پڑوسن صوفیہ اپنے… Continue 23reading ’’ ملازمت کا جھانسہ دیکر 2 لڑکیوں کی فروخت کامعاملہ ‘‘ ملزمان گرفتار، تعلق کس سیاسی جماعت سے نکلا ؟ تہلکہ خیز انکشافات