طلاق بس ایک صورت میں لوں گی کہ۔۔۔! ملائکہ اروڑا کے نئے مطالبے نے سلمان خان کی فیملی کو نئی پریشانی میں ڈال دیا
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی بھابھی اور ارباز خان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ نے شوہر سے طلاق کے لیے 15 کروڑ روپے مانگ لیے جس پر خان فیملی پریشانی کا شکار ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ نے ارباز خان سے طلاق لینے کے لیے… Continue 23reading طلاق بس ایک صورت میں لوں گی کہ۔۔۔! ملائکہ اروڑا کے نئے مطالبے نے سلمان خان کی فیملی کو نئی پریشانی میں ڈال دیا