دنیا کی کوئی طاقت مدارس کو ختم نہیں کرسکتی ، مفتی محمد تقی عثمانی
کراچی(آن لائن)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت مدارس کو ختم نہیں کرسکتی ہے، ہم نے دھمکیوں اور لالچوں پر اگر کوئی کمز وری دکھائی تو حالات کے ذمہ دار ہم خود ہونگے ، نئے وفاقہائے مدارس بننے کے بعد 28 مدارس ہم الگ… Continue 23reading دنیا کی کوئی طاقت مدارس کو ختم نہیں کرسکتی ، مفتی محمد تقی عثمانی