پاکستان کا ایٹم بم اگر قیامت تک بھی پڑا رہے تو ناکارہ نہیں ہو سکتا، زبردست انکشاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان ایٹم بم نہ بناتا تو پاکستان کا قائم رہنا مشکل ہوجاتا۔ ہم ایٹمی دھماکہ1984میں کر سکتے تھے مگر اس وقت کے وزیر خارجہ نے ایسا کرنے سے منع کیا کہ اس سے ہماری امداد بند ہو جائے گی۔ وہ لاہور… Continue 23reading پاکستان کا ایٹم بم اگر قیامت تک بھی پڑا رہے تو ناکارہ نہیں ہو سکتا، زبردست انکشاف