اب کتنی رقم کے عوض دیگر ممالک کے شہری مصرکی شہریت حاصل کرسکیں گے؟نیا قانون منظور، تفصیلات جاری
قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصری پارلیمنٹ نے ایک نئے آئینی بل کی ابتدائی منظوری دی ہے جس میں غیرملکیوں کی مصر میں آمد، قیام اور مصر کی شہریت کے حصول کے حوالے سے نیا ضابطہ اخلاق مقرر کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کے بعد کوئی غیرملکی مصرکے کسی… Continue 23reading اب کتنی رقم کے عوض دیگر ممالک کے شہری مصرکی شہریت حاصل کرسکیں گے؟نیا قانون منظور، تفصیلات جاری