ترک کرنسی میں کمی کی وجہ امریکی ٹیکس میں اضافہ نہیں ،مشیر وائیٹ ہاؤس

14  اگست‬‮  2018

ترک کرنسی میں کمی کی وجہ امریکی ٹیکس میں اضافہ نہیں ،مشیر وائیٹ ہاؤس

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی حکومت کے مشیر برائے اقتصادی امور کیون ھاسیٹ نے کہا ہے کہ حالیہ ایام میں ڈالر کے مقابلے میں ترک لیرہ کی قیمت میں کمی کے بعد ترکی میں پیدا ہونے والی معاشی صورت حال پر امریکی انتظامیہ نے گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس کے مشیر نے… Continue 23reading ترک کرنسی میں کمی کی وجہ امریکی ٹیکس میں اضافہ نہیں ،مشیر وائیٹ ہاؤس