ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے 27 میں سے 14 نکات پر عمل باقی کی کیا صورتحال ہے ؟ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آگاہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی برادری کے ایک ذمہ دار رکن کی حیثیت سے اے ایم ایل اور سی ایف ٹی رجیم کو مزید مؤثر بنا کر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایکشن پلان کی جلد از… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے 27 میں سے 14 نکات پر عمل باقی کی کیا صورتحال ہے ؟ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آگاہ کردیا