امریکی سفارتخانے کی ”مشتبہ لاپتہ گاڑی“ کا معاملہ، وزارت خارجہ نے امریکی سفارتخانے کو مزیدگاڑیاں درآمد کرنے سے روک د یا
اسلام آباد(آ ن لائن)امریکی سفارتخانے کی ”مشتبہ لاپتہ گاڑی“ کا معاملہ، ایک ماہ گزر جانے کے باوجود پاکستانی حکام مبینہ گاڑی کی دستاویزات اور گاڑی کا سراغ لگانے میں ناکام،جبکہ قومی سلامتی کے لئے خطرہ بننے والے افراد کے خلاف بھی کوئی کارروائی عمل میں نہ لائی گئی،دوسری جانب وزارت خارجہ نے امریکی سفارتخانے کو… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کی ”مشتبہ لاپتہ گاڑی“ کا معاملہ، وزارت خارجہ نے امریکی سفارتخانے کو مزیدگاڑیاں درآمد کرنے سے روک د یا