تحریک انصاف کے اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی اور سالک حسین سے تحریک انصاف ایبٹ آباد کے رہنما سردار راشد ایڈووکیٹ نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سردار راشد ایڈووکیٹ نے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا