’’پنش اے مسلم‘‘ جیسے گھناؤنے منصوبے کے سامنے آنے کے بعدبرطانیہ میں عورتوں کے گینگ نے سرعام تشدد کرکے 18 سالہ مسلمان لڑکی کو مار ڈالا،لرزہ خیز انکشافات
لندن( آن لائن ) برطانیہ میں خواتین کے ایک گینگ نے سرعام تشدد کرکے 18 سالہ مسلمان لڑکی کو مار ڈالا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے اہم شہر ناٹنگھم میں خواتین کے گینگ نے غنڈہ گردی کرتے ہوئے دن دیہاڑے مسلمان لڑکی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جو جان لیوا ثابت ہوا۔… Continue 23reading ’’پنش اے مسلم‘‘ جیسے گھناؤنے منصوبے کے سامنے آنے کے بعدبرطانیہ میں عورتوں کے گینگ نے سرعام تشدد کرکے 18 سالہ مسلمان لڑکی کو مار ڈالا،لرزہ خیز انکشافات