تقسیم ہند کے بعدبھارت میں مسلمانوں کی ایک اور بڑی اجتماعی ہجرت،مکانات کے باہر گھر برائے فروخت کے بینرز آویزاں،پولیس انتظامیہ میں افرا تفری پھیل گئی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست میرٹھ میں مسلمان خوف کا شکار ہو کر اپنے آبائی گھر فروخت کرنے پر مجبور ہو گئے، مسلمانوں نے مکانات کے باہر گھر برائے فروخت کے بینرز آویزاں کر دئیے،اجتماعی ہجرت سامنے آنے پر علاقے کی پولیس انتظامیہ میں افرا تفری پھیل گئی، انصاف نہیں ملا تو وہ گھر چھوڑ… Continue 23reading تقسیم ہند کے بعدبھارت میں مسلمانوں کی ایک اور بڑی اجتماعی ہجرت،مکانات کے باہر گھر برائے فروخت کے بینرز آویزاں،پولیس انتظامیہ میں افرا تفری پھیل گئی