پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آف شور کمپنیوں کے الزامات لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان مستعفی ہوگئے

datetime 9  اپریل‬‮  2019

آف شور کمپنیوں کے الزامات لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان مستعفی ہوگئے

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے جج مسٹر جسٹس فرخ عرفان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔جسٹس فرخ عرفان کے قریبی ذرائع کے مطابق انہوں نے آٹھ صفحات پر مشتمل اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میرے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے جا… Continue 23reading آف شور کمپنیوں کے الزامات لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان مستعفی ہوگئے

جہانگیر ترین سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کے عہدے سے مستعفی

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

جہانگیر ترین سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے تاحیات نا اہل قرار دئیے جانیوالے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ نے انہیں تکنیکی بنیادوں پر نا اہل قرار دیا ، وہ اپنے عہدے سےمستعفی ہو رہے ہیں۔… Continue 23reading جہانگیر ترین سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کے عہدے سے مستعفی

ن لیگ کے سینیٹرنثارمحمدخان نے مستعفی ہونے کااعلان کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017

ن لیگ کے سینیٹرنثارمحمدخان نے مستعفی ہونے کااعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیرمین سینیٹ میاں رضاربانی کی طرف سے وزراکے سینیٹ میں نہ آنے پراستعفی دینے کی پیشکش کے بعد مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماسینیٹرنثارمحمدخان نے بھی مستعفی ہونے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹرنثارمحمدخان نے اپنے مستعفی ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاکہ وفاقی وزراسینیٹ میں آناپسند نہیں… Continue 23reading ن لیگ کے سینیٹرنثارمحمدخان نے مستعفی ہونے کااعلان کردیا

خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مستعفی

datetime 13  جنوری‬‮  2017

خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مستعفی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخواسے رکن صوبائی اسمبلی شوکت یوسفزئی نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایم پی اے شوکت یوسفزئی میگاپراجکیٹ کےفوکل پرسن کےعہدے سےمستعفی ہوگئے ہیں۔ شوکت یوسفزئی نے وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کو ملاقات کےدوران ان کواپنےفیصلےسےآگاہ کردیا ہے۔انہوں نے بتایاکہ میں ذاتی مصروفیات کی وجہ سے… Continue 23reading خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مستعفی

مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کو شدید جھٹکا

datetime 21  ستمبر‬‮  2016

مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کو شدید جھٹکا

خضدار(آن لائن)نیشنل پارٹی ،مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کو شدید جھٹکا،نال،پارکو و لُخ سے متعدد یونین کونسلراں سمیت سینکڑوں رہنماؤں وکارکنوں کا احتجاجاً مستعفی ہونے کا اعلان۔نیشنل پارٹی ،مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کے رہنماؤں میر عبدالشکور پندرانی،میر نورمحمد پندرانی،بابو سائینداد پندرانی،علی حیدر رند،میر مجیب الرحمان پندرانی،میرعبدالرحمان سمالانی،محمد سمالانی،میررضا محمد رخشانی،مولا… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کو شدید جھٹکا

وزیر داخلہ کے مستعفی ہوتے ہی ترک صدر نے اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2016

وزیر داخلہ کے مستعفی ہوتے ہی ترک صدر نے اہم فیصلہ سنا دیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے وزیرداخلہ کے استعفے کے بعد کابینہ میں مزید تبدیلیاں ممکن ہیں، شام میں داعش اورکرد باغیوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ۔انقرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئیترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ کے استعفے کے بعد کابینہ میں… Continue 23reading وزیر داخلہ کے مستعفی ہوتے ہی ترک صدر نے اہم فیصلہ سنا دیا

بھارتی وزیراعلی مستعفی،وجہ ایسی کہ پاکستانی سیاستدانوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے

datetime 2  اگست‬‮  2016

بھارتی وزیراعلی مستعفی،وجہ ایسی کہ پاکستانی سیاستدانوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کی وزیر اعلیٰ آنندی بین پاٹیل نے یہ کہتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے کہ وہ عمر رسیدہ ہوچکی ہیں اورمزید اس عہدے پر کام جاری نہیں رکھ سکتیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کی قریبی ساتھی تصور کی جانے والی اس خاتون سیاستدان… Continue 23reading بھارتی وزیراعلی مستعفی،وجہ ایسی کہ پاکستانی سیاستدانوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے

لاستھ ملنگا کی سری لنکن ٹیم کے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش

datetime 8  مارچ‬‮  2016

لاستھ ملنگا کی سری لنکن ٹیم کے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش

کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکا کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان لاستھ ملنگا نے گھٹنے کی انجری میں آہستہ آہستہ صحت یابی کے بعد کرکٹ بورڈ کو مستعفی ہونے کی پیشکش کی ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو ملنگا کا خط موصول ہو گیا ہے لیکن ابھی تک انہوں نے اس بارے حتمی فیصلہ نہیں… Continue 23reading لاستھ ملنگا کی سری لنکن ٹیم کے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش