لاہور سے استنبول جانے والا نجی ائیر لائن کا مسافر جہاز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا
لاہور( این این آئی) لاہور سے استنبول جانے والے نجی طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ، پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت واپس اتار لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ نجی ائیر لائن کمپنی کا طیارہ پروازٹی کے 715لاہور سے استنبول جارہا تھاکہ دوران پرواز اس سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے طیارے کو شدید نقصان… Continue 23reading لاہور سے استنبول جانے والا نجی ائیر لائن کا مسافر جہاز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا