اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ
نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ، مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے سے خارج کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں کشمیر کے مسئلے کو سیکورٹی کونسل کے ایجنڈے سے خارج کرنے کابھارت کا مطالبہ بے بنیاد ٹھہرا دیا گیا۔نجی… Continue 23reading اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ