مریم نواز کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی ) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے چودھری شوگر ملز کیس میں (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کی منتقلی و فروخت کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مریم نواز… Continue 23reading مریم نواز کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ