مرسڈیز بینز کا یورپ بھر سے 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ
برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن موٹر ساز ادارہ مرسڈیز بینز نے یورپ بھر سے 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، گاڑیوں کی واپسی کی وجہ زیادہ مقدار میں زہریلی گیس کا اخراج ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن موٹر ساز ادارہ مرسڈیز بینز یورپ بھر سے 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں… Continue 23reading مرسڈیز بینز کا یورپ بھر سے 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ