امریکہ سے بھیک نہیں مانگتے، اسلحہ پیسوں سے خریدتے ہیں : سعودی ولی عہد کا ٹرمپ کو جواب
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہم سعودی قوم کے دفاع اور اس کی حفاظت کیلئے کسی سے مفت میں کچھ نہیں لیتے اور اپنے دفاع کے بدلے میں کسی کو کچھ دیں گے بھی نہیں۔ امریکہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہمارے تعلقات مثالی ہیں۔… Continue 23reading امریکہ سے بھیک نہیں مانگتے، اسلحہ پیسوں سے خریدتے ہیں : سعودی ولی عہد کا ٹرمپ کو جواب