پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کا اینٹی کرپشن کو اعترافی بیان سامنے آگیا
لاہور (آئی این پی)سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمدخان بھٹی نے کرپشن کا اعتراف کرلیا،نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری پرویز الہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کا اینٹی کرپشن کو اعترافی بیان سامنے آگیا۔ تفتیشی ٹیم نے سوال کیا کہ آپ نے رقم کا لین دین کہاں… Continue 23reading پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کا اینٹی کرپشن کو اعترافی بیان سامنے آگیا