منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی موسیقار نے اداکارمحسن عباس حیدر سے متعلق کس خواہش کا اظہار کر دیا؟‎

datetime 18  دسمبر‬‮  2019

بھارتی موسیقار نے اداکارمحسن عباس حیدر سے متعلق کس خواہش کا اظہار کر دیا؟‎

اسلام آباد( آن لائن )اداکار محسن عباس حیدر کے نئے گانے روح کے لئے بھارتی موسیقار ویندر ناتھوماجرا نے پسندیدگی کا اظہار کردیا۔انہوں نے گلوکار اس گانے کی داد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس گانے کو بہت اچھے طریقے سے گایا ہے جس پر محسن عباس حیدر نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

فیملی کورٹ نے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل کو خلع کی ڈگری جاری کردی ،جانتے ہیں بچہ کس کیساتھ رہے گا؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2019

فیملی کورٹ نے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل کو خلع کی ڈگری جاری کردی ،جانتے ہیں بچہ کس کیساتھ رہے گا؟

لاہور( آن لائن )لاہور کے فیملی کورٹ نے پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل کو خلع کی ڈگری جاری کردی جس کے ساتھ ان کے ازدواجی سفر کا اختتام ہوگیا۔جج بابر ندیم نے فاطمہ سہیل کی خلع کی درخواست پر سماعت کی۔ اس دوران فاطمہ سہیل کا کہنا تھا… Continue 23reading فیملی کورٹ نے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل کو خلع کی ڈگری جاری کردی ،جانتے ہیں بچہ کس کیساتھ رہے گا؟

اہلیہ پر بدترین تشدد ، محسن عباس حیدر کو دنیا چینل نے پروگرام’’ مذاق رات‘‘ سے فارغ کر دیا گیا

datetime 23  جولائی  2019

اہلیہ پر بدترین تشدد ، محسن عباس حیدر کو دنیا چینل نے پروگرام’’ مذاق رات‘‘ سے فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محسن عباس حیدر کو دنیا ٹی وی سے علیحدہ کر دیا گیا، محسن عباس حیدر دنیا ٹی وی کے پروگرام مذاق رات کا حصہ ہیں، دنیا ٹی وی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ محسن عباس حیدر کے بیوی کے تشدد کے واقعے سے عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی… Continue 23reading اہلیہ پر بدترین تشدد ، محسن عباس حیدر کو دنیا چینل نے پروگرام’’ مذاق رات‘‘ سے فارغ کر دیا گیا

گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے ان پر تشدد کرنے کا الزام لگادیا

datetime 21  جولائی  2019

گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے ان پر تشدد کرنے کا الزام لگادیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے ان پر تشدد کرنے کا الزام لگادیا۔فاطمہ سہیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک طویل پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر پر مار پیٹ کرنے اور شادی شدہ ہونے کے باوجود کسی اور سے افیئر چلانے کا… Continue 23reading گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے ان پر تشدد کرنے کا الزام لگادیا

ذہنی تناؤ کی وجہ سے میں بہت جلد مرنے والا ہوں، پاکستان کے معروف ڈی جے کا انسٹا گرام پر انتہائی پریشان کن پیغام جاری

datetime 29  جنوری‬‮  2019

ذہنی تناؤ کی وجہ سے میں بہت جلد مرنے والا ہوں، پاکستان کے معروف ڈی جے کا انسٹا گرام پر انتہائی پریشان کن پیغام جاری

لاہور (آن لائن) معروف گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر نے انسٹاگرام پر انتہائی پریشان کن پیغام جاری کیا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام کے ڈی جے محسن عباس حیدر شدید ذہنی تناؤ کا شکار ہیں جس کا اظہار انہوں نے انسٹاگرام پر کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ’ ذہنی تناؤ بہت جلد… Continue 23reading ذہنی تناؤ کی وجہ سے میں بہت جلد مرنے والا ہوں، پاکستان کے معروف ڈی جے کا انسٹا گرام پر انتہائی پریشان کن پیغام جاری

فلم نامعلوم افراد کے مرکزی اداکار نے بیوی کو طلاق دیدی

datetime 11  فروری‬‮  2017

فلم نامعلوم افراد کے مرکزی اداکار نے بیوی کو طلاق دیدی

لاہور(آئی این پی)فلم نامعلوم افراد کے مرکزی اداکار نے بیوی کو طلاق دیدی, ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار نے صرف ڈیڑھ سال بعد ہی اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی، محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل کی شادی 2015ء میں ہوئی تھی۔مقامی ویب سائٹ کے مطابق آر جے کی حیثیت سے اپنے کیریئر… Continue 23reading فلم نامعلوم افراد کے مرکزی اداکار نے بیوی کو طلاق دیدی