وزیراعظم نے خصوصی افراد کیلئے ماہوار وظیفے کا اعلان کر دیا

3  دسمبر‬‮  2020

وزیراعظم نے خصوصی افراد کیلئے ماہوار وظیفے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے خصوصی افراد کے لئے 2 ہزار روپے ماہوار وظیفے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خصوصی افراد کو ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا، یہ معذور افراد کی بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے،… Continue 23reading وزیراعظم نے خصوصی افراد کیلئے ماہوار وظیفے کا اعلان کر دیا