پاکستان میں بینک تفصیلات لے کر مالی فراڈ کے ایک سال میں 40 ہزار واقعات،صورتحال سنگین ہوگئی،چونکادینے والے انکشافات
کراچی(این این آئی)جعلی فون کالز اور ایس ایم ایس کے ذریعے مالی فراڈ کے معاملے پر پی ٹی اے اور ایف آئی اے کی سستی سے صورتحال سنگین تر ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کا 5 مرتبہ نوٹس لینا بھی بے سود رہا۔ملک میں جعلی فون کالز اور ایس ایم ایس پر ذاتی کوائف اور بینک… Continue 23reading پاکستان میں بینک تفصیلات لے کر مالی فراڈ کے ایک سال میں 40 ہزار واقعات،صورتحال سنگین ہوگئی،چونکادینے والے انکشافات