قوم کے مسئلہ کا حل مارشل لاء ہے تو لگادیں،رکن قومی اسمبلی کا مطالبہ
اسلام آباد(آن لائن) رکن قومی اسمبلی خالد مگسی نے صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے حوالے سے کہا ہے کہ چیزیں ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا صدر کے آج کے خطاب سے ثابت ہوا کہ ہم بحثیت قوم متحد نہیں ہیں اگر اس قوم کا مسئلہ مارشل لاء سے حل… Continue 23reading قوم کے مسئلہ کا حل مارشل لاء ہے تو لگادیں،رکن قومی اسمبلی کا مطالبہ