افغانستان، کابل میں فوجی اڈے پر دہشتگردوں کا حملہ ، 5افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک، 10 زخمی
کابل (سی پی پی ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی کے نزدیک موجود فوجی اڈے پر دہشتگردوں کے حملے میں 5افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ، حملہ کرنے والے پانچ میں سے تین دہشتگرد مارے گئے ،حملے کی ذمہ داری دولت اسلامیہ نے قبول کرلی۔وزارت دفاع کے ترجمان نے بی… Continue 23reading افغانستان، کابل میں فوجی اڈے پر دہشتگردوں کا حملہ ، 5افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک، 10 زخمی