2019 میں پاک بھارت جوہری جنگ رکوائی، امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومیو کے اپنی کتاب میں اہم انکشافات
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومیو نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان 2019 میں جوہری جنگ کے قریب آگئے تھے، تاہم امریکا نے مداخلت کرتے ہوئے اس کشیدگی کو بڑھنے سے روکا۔ انہوں نے اپنی کتاب ’’نیور گیو این انچ‘‘ میں لکھا کہ میرا نہیں خیال… Continue 23reading 2019 میں پاک بھارت جوہری جنگ رکوائی، امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومیو کے اپنی کتاب میں اہم انکشافات