امریکہ نے بھارت کودہشت گردی سے متاثرہ تیسرا بڑا ملک قراردیدیا،بھارت میں ہونیوالی 53فیصد دہشت گردی میں کون ملوث ہے؟حیرت انگیز انکشافات
نئی دہلی(آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں بھارت دہشتگرد حملوں سے متاثر ہونے والا تیسرا ملک ہے جبکہ دوسرے ممالک عراق اور افغانستان ہیں،بھارت میں 53فیصد دہشت گردی ماؤ باغی کرتے ہیں،بھارت میں ایک سال کے دوران دہشت گردی میں 24فیصد اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی میڈیا… Continue 23reading امریکہ نے بھارت کودہشت گردی سے متاثرہ تیسرا بڑا ملک قراردیدیا،بھارت میں ہونیوالی 53فیصد دہشت گردی میں کون ملوث ہے؟حیرت انگیز انکشافات